21.7 C
Dublin
ہفتہ, مئی 18, 2024
اشتہار

کیمبرج امتحانات کی نئی تاریخ کا اعلان

اشتہار

حیرت انگیز

برٹش کونسل نے پاکستان میں اے اور او لیول کیمبرج امتحانات پیر سے بحال کرنے کا اعلان کر دیا۔

کیمبرج اسسمنٹ انٹرنیشنل ایجوکیشن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق پیر 15 مئی سے پرچے طے شدہ شیڈول کے مطابق ہوں گے۔

ملک بھر میں کیمرج امتحان بھی منسوخ

- Advertisement -

کنٹری ہیڈ اعظمی یوسف کا کہنا ہے کہ منسوخ ہونے والوں پرچوں کے نتائج سے اسکولوں کو آگاہ کردیا جائے گا امیدواروں کا تحفظ برٹش کونسل کی اولین ترجیح ہے۔

پاکستان کی موجودہ صورتحال کے باعث 11مئی سے ہونے والے کیمبرج کے امتحانات منسوخ کیے گئے تھے۔ برٹش کونسل کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا تھا کہ کیمبرج سسٹم کے تحت آج ہونے والے او لیول اور اے لیول کے امتحانات نہیں لیے جائیں گے۔

Comments

اہم ترین

انور خان
انور خان
انور خان اے آر وائی نیوز کراچی کے لیے صحت، تعلیم اور شہری مسائل پر مبنی خبریں دیتے ہیں

مزید خبریں