اتوار, مئی 19, 2024
اشتہار

سول اسپتال میں تیماردار لڑکی کے ساتھ زیادتی کا انکشاف

اشتہار

حیرت انگیز

شکارپور کے سول اسپتال میں تیماردار لڑکی کے ساتھ زیادتی کا انکشاف ہوا ہے۔

متاثرہ لڑکی نے واقعے کا مقدمہ وارڈ بوائے کے خلاف مقدمہ درج کروایا ہے جب کہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

لڑکی نے پولیس کو شکایت درج کروائی کہ 2 روز قبل بیمار والدہ کے ساتھ اسپتال آئی تھی تو رات گئے وارڈ بوائے نے زیادتی کانشانہ بنایا۔

- Advertisement -

پولیس کا کہنا ہے کہ وارڈ بوائے کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور معاملے کی تمام پہلوؤں سے تفتیش شروع کر دی ہے۔

ایم ایس سول اسپتال شکارپور کا کہنا ہے کہ لڑکی کی میڈیکل رپورٹ کے بعدحقیقت سامنے آئے گی۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں