دہشت گردی کیخلاف آئی ایس آئی کاکردار قابل تعریف ہے، نواز شریف
اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہےکہ پاکستان کو دہشت گردی کے حوالے سے بھارت کےبیان پر تشویش ہے،قوم کو آئی ایس آئی پر فخر ہے۔
پاکستان کوغیرمستحکم کرنےکی کوشش ناکام بنا دیں گے۔ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کےدورے پر وزیر اعظم کاکہناتھاکہ…