اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی خسرو بختیار نے کہا ہے کہ ترقیاتی بجٹ کا تخمینہ 701 ارب روپے ہے.
ان خیالات کا اظہار انھوں نے ایک خصوصی پریس کانفرنس میں کیا. وزیر منصوبہ بندی خسرو بختیار نے کہا کہ اس سال فاٹا کو وفاق 73 ارب روپے دے…
کراچی: سندھ اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کی طرف سے بجٹ پیش کرنے کے بعد اپوزیشن نے رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ تین ماہ کے بجٹ میں دس سال کا حساب مانگے گی۔
تفصیلات کے مطابق سندھ بجٹ پر رد عمل دیتے ہوئے ایم کیو ایم…
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ حکومت نے 5 سال غریبوں کو ریلیف نہیں دیا اب کیا دے گی، حکومت کو 4 ماہ سے زیادہ کا بجٹ نہیں دینا چاہیئے۔
تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پیپلز پارٹی کے…
اسلام آباد : مسلم لیگ ن کی حکومت آج اپنا آخری اور چھٹا بجٹ پیش کرنے جارہی ہے، بجٹ کا حجم 56 کھرب جبکہ ٹیکس وصولیوں کا ہدف 4435 ارب روپے مختص کیا گیا ہے جبکہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ دو سو سے زائد اشیا پر ریگولیٹری…
اسلام آباد: سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے وفاقی بجٹ 2017-18 کو رضیہ بٹ کا ناول قرار دیتے ہوئے کہا کہ آج عوام دشمن بجٹ پیش کیا گیا۔
شیخ رشید نے وفاقی بجٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مزدوروں کی کم سے کم تنخواہ 25 ہزار ہونی چاہیے آج…
کراچی : مسلم لیگ (ن) نے اپنے دور حکومت کا آخری بجٹ 2017-2018 پیش کردیا جہاں اس موقع پر اسمبلی میں بجٹ تقریر سے قبل اسمبلی میں اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی دیکھنے میں ملی وہیں سوشل میڈیا پر بھی حکومت کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان دلچسپ مگر…
اسلام آباد : قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کی زیر صدارت اپوزیشن کے پری بجٹ اجلاس میں حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے.
تفصیلات کے مطابق آج بجٹ سیشن کے لیے اپوزیشن نے حکمت عملی طے کرلی ہے جس کے تحت وزیرخزانہ کی تقریر کے فوری بعد بجٹ…
بجٹ وہ مالی منصوبہ بندی ہے جسے حکومت ٹیکس کی مد میں حاصل رقوم اور حکومتی اخراجات کو مد نظر رکھتے ہوئے ایک سال کے لیے مرتب کرتی ہے۔
پاکستان میں حکومتی بجٹ وفاقی وزیر خزانہ ہر سال جون میں پارلیمنٹ میں پیش کرتے ہیں جس پر اراکین اسمبلی بھی…
لاہور: نئے مالی سال کیلئے پنجاب کے سولہ سو پچاس ارب روپے مالیت کا بجٹ آج سہ پہر پیش کیا جائیگا، صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا پنجاب کے لئے آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کریں گی۔
تفصیلات کے مطابق سندھ کے بعد پنجاب کا بجٹ آج پیش کیا…