’جدید تعلیم کے ساتھ ادب کا مطالعہ ناگزیر ہے’
کراچی: معروف شاعر اور اور ماہر تعلیم پروفیسر ڈاکٹر پیرزادہ قاسم کا کہنا ہے کہ سائنس اور ٹیکنالوجی کی تعلیم کے ساتھ ساتھ علم و فنون، ادب اور شاعری کا مطالعہ نہ صرف کسی بھی شعبے میں کامیابی کے لیے انتہائی ضروری ہے بلکہ بہتر انسان بننے کے…