12.6 C
Dublin
ہفتہ, مئی 18, 2024
اشتہار

روپے کی قدر میں کمی، ڈالر کی اڑان جاری

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی : پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں آج بھی اضافہ ریکارڈ گیا جو گزشتہ کچھ روز سے برقرار ہے۔

انٹر بینک میں کاروباری ہفتے کے آخری روز روپے کے مقابلے میں ڈالر پھر تگڑا رہا، فاریکس ڈیلرز کے مطابق ڈالر 37پیسے مہنگا ہوکر 287 روپے 03 پیسے پر بند ہوا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافے کا سلسلہ گزشتہ کئی روز سے جاری ہے۔

- Advertisement -

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے سماجی رابطے کی وب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر جاری اعداد و شمار کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر کے بھاؤ میں 13 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔ آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 287 روپے 03 پیسے پر بند ہوا۔

اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہوکر 288 روپے تک پہنچ گیا ہے۔ واضح رہے کہ رواں

Comments

اہم ترین

انجم وہاب
انجم وہاب
انجم وہاب اے آر وائی نیوز سے وابستہ ہیں اور تجارت، صنعت و حرفت اور دیگر کاروباری خبریں دیتے ہیں

مزید خبریں