اتوار, مئی 19, 2024
اشتہار

اہم کیس میں بانی پی ٹی آئی اور اسد عمر بری

اشتہار

حیرت انگیز

اسلام آباد کی عدالت نے 25 مئی کے لانگ مارچ اور جلاؤ گھیراؤ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور اسد عمر کو بری کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی اور اسد عمر پر 25 مئی والے واقعات پر درج مقدمے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔

اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے 25 مئی کے لانگ مارچ اور جلاؤگھیراؤ کیسز میں بانی پی ٹی آئی اور اسد عمر کو کیس سے بری کر دیا۔

- Advertisement -

کیس کی سماعت سیشن سول جج نوید خان نے کی۔ فیصلے کے بعد عدالت نے کیس کی سماعت 24 فروری تک ملتوی کر دی۔

بانی پی ٹی آئی اور اسدعمر کیخلاف تھانہ کورال میں مقدمہ درج ہوا تھا۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں