اتوار, اگست 9, 2026
اشتہار

سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، ایک بار پھر اضافہ

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی : پاکستان میں مسلسل دو روز سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کے بعد سونے کی قیمت کو اچانک پر لگ گئے، سیکڑوں روپے کا اضافہ کردیا گیا۔

اس حوالے سے آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن عہدیداران کا کہنا ہے کہ سونے کی فی تولہ قیمت 2300 روپے بڑھ کر 2لاکھ 29 ہزار 300 روپے ہوگئی۔

اس کے علاوہ 10گرام سونے کی قیمت1972 روپے بڑھ کر 1لاکھ 96ہزار 588 روپے ہوگئی جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 19 ڈالرز اضافے سے 1965 ڈالرز فی اونس ہے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں