14.9 C
Dublin
ہفتہ, مئی 25, 2024
اشتہار

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی : پاکستان میں سونے کی قیمت میں گزشتہ روز 2200 روپے اضافے کے بعد آج 1400 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد اب سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 15 ہزار 100 ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 1200 روپے کم ہوکر ایک لاکھ84 ہزار414 روپے کا ہوگیا۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 5 ڈالر کم ہوکر 1981 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔

- Advertisement -

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں