پیر, مئی 13, 2024
اشتہار

جیب میں رکھے سکوں نے فلسطینی نوجوان کی زندگی بچالی

اشتہار

حیرت انگیز

فلسطین میں نوجوان کی زندگی اس کی جیب میں رکھے سکوں نے بچالی۔

اسرائیلی فوجیوں نے اندھا دھند فائرنگ کی جس سے نوجوان حیران کن طور پر محفوظ رہا کیونکہ گولیاں اس کی جیب میں رکھے سکوں کو جالگیں۔

گولیاں فلسطینی نوجوان کی جیب میں رکھے سے سکوں سے ٹکرائی جس کے سبب وہ محفوظ رہا۔

- Advertisement -

واضح رہے کہ دہشت گرد اسرائیلی فوجیوں کی امداد کے لیے جمع مظلوم فلسطینیوں پر وحشیانہ بمباری کی جس کے نتیجے میں 100 سے زائد فلسیطنی شہید ہوگئے۔

اسرائیلی فوج کی بمباری میں 750 سے زائد فلسطینی زخمی بھی ہوئے۔

خان یونس، بُریج میں بھی پناہ گزین کیمپوں پر بمباری کے نتیجے میں 30 فلسطینی شہید ہوگئے۔

چوبیس گھنٹوں میں اسرائیلی فورسز کی بمباری کے نتیجے میں 140 فلسطینی شہید اور 750 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں