منگل, مئی 14, 2024
اشتہار

ایل پی جی کی قیمت میں تیسری بار اضافہ

اشتہار

حیرت انگیز

مہنگائی سے پریشان عوام کے لیے بریُ خبر ہے کہ ایل پی جی کی قیمت میں تیسری بار اضافہ کر دیا گیا ہے۔

چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا جس کے بعد ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 220 روپےکا ہو گیا۔

انہوں نے کہا کہ اضافے کے بعد کمرشل سلنڈر 400 روپے کا ہو گیا جب کہ پہاڑی و دور دراز علاقوں میں گھریلو سلنڈر کی قیمت 310 روپے ہو گئی۔

- Advertisement -

چیئرمین ایل پی جی کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں ایل پی جی کی بلیک مارکیٹنگ جاری ہے ملک میں کسی جگہ سرکاری قیمت پر گیس دستیاب نہیں۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں