اشتہار

ملک بھر میں پولیس کو سرچنگ کیلیے نیا حکم جاری

اشتہار

حیرت انگیز

اسلام آباد: وزارت داخلہ نے ملک بھر میں پولیس کو سرچنگ کے لیے نیا حکم جاری کر دیا۔

وزارت داخلہ کی جانب سے جاری حکم کے مطابق کوئی نجی سکیورٹی کمپنی کا گارڈ پولیس کو روکے گا نہیں، نجی سکیورٹی گارڈ پولیس کے معاملات میں مداخلت نہیں کرے گا، قانون کی خلاف ورزی کرنے والی سکیورٹی کمپنی کا لائسنس منسوخ کیا جائے گا۔

نجی سکیورٹی کمپنیوں میں پولیس کو تفتیش کے دوران مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔ وزرات داخلہ کے حکم نامے کی کاپیاں صوبائی آئی جیز اور چیف سیکرٹریز کو موصول ہو گئیں۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں