ہفتہ, مئی 11, 2024
اشتہار

نائیجیریا: زور دار دھماکے نے 100سے زائد افراد کی جان لے

اشتہار

حیرت انگیز

نائیجیریا: زور دار دھماکے نے سو سے زائد افراد کی جان لے، دھماکہ ٹرک کی جلد بازی کے سبب پیش آیا۔

نائیجیریا کے انڈسٹریل شہر میں زور دار دھماکے نے کہرام مچا دیا، اس دھماکے میں سو سے زائد افراد دھماکے کے شعلوں کی لپیٹ میں آکر اپنی جان سے گئے۔

ریسکیو ادارے افراد کو بچانے اور ان کو طبی سہولیات دینے میں سر گرم عمل ہیں۔

- Advertisement -

دھماکہ نائیجیریا کے جنوب مشرقی صوبے انامبرا میں اس وقت پیش آیا، جب میٹیریل سے لدے ایک ٹرک نے جلد بازی میں سامان اتارنے کی کوشش کی، دھماکے سے قرب و جوار کی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں۔

زخمیوں کو مقامی اسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں