ہفتہ, ستمبر 21, 2024
اشتہار

پی سی بی کا آسٹریلوی لیگ سے متعلق صاف انکار

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلوی لیگ میں کھلاڑیوں کو شرکت سے روک دیا۔

پی سی بی سڈنی میں ہونے والی لیگ کے لیے کھلاڑیوں کو اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے بورڈ نے اعلامیہ جاری کرکے باقاعدہ اعلان کر دیاہے۔

پی سی بی کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سڈنی میں ہونے والی آسٹریلوی لیگ انڈر 19 کو تسلیم نہیں کیا اور پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھی اس لیگ کو منظور نہیں کیا۔

- Advertisement -

بورڈ نے واضح کیا ہے کہ ڈومیسٹک یا انڈر 19 کے جو پلیئرز اس لیگ میں رجسٹرڈ ہیں انہیں این او سی جاری نہیں کیا جائے گا۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں