اتوار, اگست 9, 2026
اشتہار

اسپیکر پنجاب اسمبلی انتخاب، امیدواروں کے کاغذات منظور

اشتہار

حیرت انگیز

پنجاب اسمبلی کے نئے سپیکر کا انتخاب کل ہوگا۔ پی ٹی آئی کے سبطین خان اور ن لیگ کے سیف الملوک کے کاغذات منظور کر لیے گئے۔

مسلم لیگ کی جانب سے سیف الملوک کھوکھر اور تحریک انصاف کی طرف سے سبطین خان اسپیکر کے امیدوار ہیں۔
دونوں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 5بج کر 10منٹ پر گئی جسے درست قرار دیے جانے پر منظور کر لیا گیا۔

کل 4 بجے سے پہلے کوئی بھی امیدوار اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے سکتا ہے۔ اسپیکر کا انتخاب کل چار بجے خفیہ رائے شماری سے ہوگا۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں