The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

افتتاح

وزیراعظم عمران خان آج 4 نئی ٹرینوں کا افتتاح کریں گے

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان آج 4 نئی ٹرینوں کا افتتاح کریں گے، ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ 100 دن کے ٹارگٹ میں 10 ٹرینیں چلانے کا ہدف پورا کرلیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج 4 نئی ٹرینوں کا افتتاح کریں گے، جن میں سندھ…

وزیراعظم عمران خان28نومبرکوکرتارپورسرحدکھولنےکاافتتاح کریں گے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد : وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان 28 نومبر کو کرتارپور سرحد کھولنے کا افتتاح کریں گے، اس پرمسرت موقع پرہم پاکستان میں سکھ برادری کاخیرمقدم کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے…

عوام کی خدمت کیلئے روزانہ 18 گھنٹے جاگتا ہوں، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار

ڈی جی خان: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بجلی کے منصوبے کاافتتاح کردیا اور کہا میرے علاقے میں 71 سال کے بعد بجلی آئی،عوام کی خدمت کے لیے روزانہ 18 گھنٹے جاگتا ہوں، علاقے کے لوگوں کی دعاؤں سے وزیراعلیٰ بنا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی خان…

لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے پاکستان کے پہلے اور واحد آسٹروٹرف کرکٹ گراؤنڈ کا افتتاح کردیا

چمن : کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے پاکستان کے پہلے اور واحد آسٹروٹرف کرکٹ گراؤنڈ کا افتتاح کردیا، لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ امن کے ثمرات نظر آرہے ہیں،ترقی کا دور شروع ہوچکا ہے، بچوں کے لیے اچھے اسکول،…

وزیراعظم عالمی رحمتہ اللعالمینﷺکانفرنس کا افتتاح کریں گے،فواد چوہدری

اسلام آباد : وزیراطلاعات فوادچوہدری کا کہنا ہے کہ ربیع الاول شایان شان طریقےسےمنایا جائے گا، وزیر اعظم عالمی رحمتہ ا للعالمینﷺکانفرنس کا افتتاح کریں گے جبکہ حضرت محمدﷺکے شایان شان پروگرام ترتیب دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراطلاعات…

کراچی : صدر ڈاکٹرعارف علوی آج شٹل ٹرین کا افتتاح کریں گے

کراچی : صدر پاکستان ڈاکٹرعارف علوی کراچی سے دھابیجی تک چلنے والی شٹل ٹرین کا آج افتتاح کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی آج شٹل ٹرین کا افتتاح کریں گے، اس ٹرین کے ذریعے یکم نومبر سے روزانہ ہزاروں افراد سفری سہولیات حاصل…

وزیر ریلوے نےلاہورسے فیصل آباد تک نان اسٹاپ ٹرین کا افتتاح کردیا

لاہور: وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ بھارت کوشکست دینی ہے تو پاکستان ریلوے کو مضبوط کرنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے لاہورسے فیصل آباد تک نان اسٹاپ ٹرین کا افتتاح کردیا۔ ٹرین 5 اکانومی کلاس کوچز،…

چیف جسٹس نے کراچی میں واٹرٹریٹمنٹ پلانٹ کا افتتاح کردیا

کراچی : چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے کراچی سیوریج پلان ایس تھری منصوبے کا افتتاح کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار ماڑی پور میں گریٹرکراچی سیوریج پلان منصوبے کا افتتاح کردیا۔ انہوں نے واٹرٹریٹمنٹ پلانٹ کے احاطے میں پواد…

وزیراعظم آج ملتان سکھرموٹروے ایم فائیو کا افتتاح کریں گے

ملتان : وزیراعظم شاہد خاقان عباسی آج ملتان سکھر موٹروے ایم فائیو کا افتتاح کریں گے، موٹروے سیکشن کھلنے سے ملتان اور شجاع آباد کے مابین رابطوں کی تیزرفتار اور آسان سہولت میسرآئے گی۔ تفصیلات کے مطابق ملتان سکھرموٹروے ایم فائیو کے ملتان…

وزیراعظم نے نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا افتتاح کردیا

اسلام آباد :  وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ  کا افتتاح کردیا ، نئے انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے تمام پروازوں کا آغازجمعرات سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق  وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے اسلام آباد میں  پاکستان کے سب…