The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

یوم پیدائش

قائداعظم کےوژن کےمطابق سماجی انصاف کوفروغ دیاجارہاہے،آرمی چیف

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ قائداعظم کےوژن کےمطابق سماجی انصاف کو فروغ دیا جارہا ہے، قائد کے فرمودات کے مطابق محفوظ و مضبوط پاکستان ممکن بنایا جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف…

بانی پاکستان قائد اعظم کو آئی ایس پی آر کا خراج تحسین، نغمہ جاری

راولپنڈی : خالقِ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش پر پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے آئی ایس پی آر نے خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ایک نغمہ جاری کیا ہے۔ پاکستان ایک طویل جدو جہد، ، بے پناہ قربانیوں اور قائد کی مدبرانہ قیادت کا…

میجرشبیرشریف شہید کایوم ولادت آج منایاجارہاہے

گجرات: پاک فوج کےسابق سربراہ جنرل راحیل شریف کے بڑے بھائی میجرشبیرشریف شہید کا 74واں یوم ولادت آج منایا جارہاہے۔ میجرشبیر شریف 28 اپریل 1943ء کو گجرات میں پیدا ہوئے۔انہوں نے لاہور کےسینٹ انتھونی اسکول اور گورنمنٹ کالج جیسے اداروں میں…

فیض احمد فیض کا106واں یومِ پیدائش آج منایاجارہاہے

اردو کےعظیم شاعر،ادیب اورمعروف صحافی فیض احمد فیض کا 106 واں یومِ پیدائش 13 فروری کو منایا جارہاہے۔ فیض احمد فیض 13 فروری 1911 کوشاعرِ مشرق علامہ اقبال کے شہرسیالکوٹ میں پیدا ہوئے،انجمن ترقی پسند تحریک کے فعال رکن رہے۔انہوں نے ابتدائی…

معروف قوال نصرت فتح علی خان کی آج 68 ویں سالگرہ ہے

بین الاقوامی طور پرسراہے جانے والے معروف صوفی قوال اور گائیکی کی دنیا میں اپنا الگ مقام بنانے والے نصرت فتح علی خان کی آج 68 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے وہ 17 اگست 1997 میں لندن میں انتقال کر گئے تھے۔ حضرت داتا گنج بخش کے مزار کے یوں تو…

قوم پرست رہنما جی ایم سید کی آج 20ویں برسی منائی جارہی ہے

کراچی: معروف سیاستداں و قوم پرست رہنما جی ایم سید کی آج بیسویں برسی منائی جارہی ہے۔ جی ایم سید کا اصل نام غلام مرتضیٰ سید تھا اور وہ 17 جنوری 1904ءکو سن کے مقام پر پیدا ہوئے۔ جی ایم سید کا تعلق سندھ کے سادات کے مشہور گھرانے مٹیاری سادات سے…

جی ایم سید کا آج ایک سو گیارہواں یوم پیدائش منایاجارہا ہے

کراچی : قائد اعظم سے والہانہ عقیدت رکھنے والے اورسندھ کو پاکستان کا حصہ بنانے میں اہم کرداراداکرنے والےجی ایم سید کا آج ایک سو گیارہواں یوم پیدائش منایاجارہا ہے۔ سترہ جنوری انیس سو چار میں سید محمد ہاشم کے گھر آنکھ کھولنے والے سید غلام…

لیجنڈری فنکارمعین اختر کا 64 واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے

کراچی: چاردہائیوں تک لوگوں کے چہروں پر قہقہے بکھیرنے والےہردلعزیزفنکارمعین اختر کا آج چونسٹھواں یوم پیدائش آج منا یا جارہاہے ۔فن کی دنیا میں مزاح سے لیکر پیروڈی تک اسٹیج سے ٹیلی ویژن تک معین اختروہ نام ہے جس کے بغیر پاکستان ٹیلیویژن اور…

گلوکارکشورکمارکا 85واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے

برصغیرکے معروف گلوکارکشور کمارکا85 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے، کشورکمار 4اگست 1929کوپیداہوئے۔ انہوں نے نہ صرف گائیکی کے میدان میں کامیابی کے جھنڈے گاڑے بلکہ فنون لطیفہ کے کئی شعبوں میں اپنی صلاحیتوں کالوہا منوایا۔وہ مقبول پلے بیک…

بانی پاکستان یومِ پیدائش: گورنر اور وزیراعلی سندھ کی مزار پرحاضری

قائداعظم کے یوم پیدائش پر گورنرعشرت العباد، وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ اور اراکین صوبائی کابینہ نے بابائے قوم کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے مزار پر حاضری دی پھول چڑھائے، فاتحہ خوانی کی اور مہمانوں کی کتاب پر اپنے تاثرات درج کیے۔…