The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

Edhi

ایدھی، صابری اور حنیف محمد کے اہل خانہ وزیراعظم کی راہ تکتے رہ گئے

کراچی: وزیر اعظم نواز شریف شہر میں گھومتے رہے لیکن ایدھی، امجد صابری اور لیجنڈ کرکٹر حنیف محمد کے اہل خانہ کو بھول گئے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نوازشریف آج صبح ایک روزہ مصروف ترین دورے پر کراچی پہنچے جہاں انہوں نے…

پاکستان میں زلزلے سے اموات، پاکستانی ہائی کمیشن میں گیتا کے اعزاز میں تقریب ملتوی

نئی دہلی: پاکستان سمیت جنوبی ایشیا میں آنے والے زلزلے سے ہونے والی اموات کے سبب نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن میں گیتا نامی بھارتی لڑکی کے اعزاز میں رکھی جانے والی تقریب ملتوی کردی گئی۔ قوم سماعت اور گویائی سے محروم گیتا 2003 میں لاہور…

گیتا کی کل بھارت روانگی کی تیاریاں مکمل

کراچی : پاکستان میں ایک دہائی سے زیادہ عرصہ مقیم رہنے والی گیتا کا بھارت جانے کا انتظام ہوگیا، 22 سال کی گیتا پیرکے روز ایدھی کےپانچ رضاکاروں کے ساتھ بھارت کے لئے روانہ ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق بولنے اور قوت سماعت سے محروم گیتا کا بھارت…

کراچی:غریب والدین 6 بچے ایدھی ہوم چھوڑ گئے

کراچی: ماں باپ غربت سے تنگ آکر چھ بچوں کو ایدھی ہوم چھوڑ گئے، گورنر سندھ نے اے آر وائی نیوزکی خبر کا نوٹس لے لیا۔ سنگ دل والدین چھ بچے ایدھی ہوم چھوڑ گئے،بچوں کی عمریں آٹھ ماہ سے آٹھ سال تک ہیں، جب بچے ایدھی ہوم لائے گئے تو ان کے جسم پر…

ایدھی،چھیپا ٹرسٹ ڈکیتی میں ملوّث چھ ملزمان گرفتار

کراچی : ساؤتھ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایدھی فاؤنڈیشن اور چھیپا ویلفیئر ٹرسٹ میں ڈکیتی میں ملوث چھ ملزمان کو گرفتارکرلیا گرفتار ملزمان کے قبضے سے ایدھی فاؤنڈیشن سے لوٹی گئی ڈھائی کروڑ مالیت کی رقم، پرائزبانڈ اور زیورات برآمد ۔ تفصیلات…

لاہور: کورٹ لکھپت جیل میں سیکیورٹی اور امدادی اداروں کی ریہرسل

لاہور: لاہور کورٹ لکھپت جیل میں سیکیورٹی اور امدادی اداروں کی جانب سے کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لئے ریہرسل کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کے پیش نظر کورٹ لکھپت جیل میں سیکیورٹی اور امدادی اداروں نے…

عبدالستار ایدھی کا بھیک مشن کیمپ لگانے کا اعلان

کراچی: سماجی رہنما عبدالستار ایدھی نے اعلان کردیا ہے کہ وہ دکھی انسانیت کی خدمت کیلئے اب پاکستانی عوام سے بھیک مانگے گئے اور اس لئے بھیک مشن کیمپ کے نام سے مشن کا آغاز کردیا گیا ہے۔ سماجی رہنما عبدالستار ایدھی نے بھیک مشن کیمپ میں…