The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

imran ismail

سینے پر گولیاں کھانے کے لیے تیار ہیں، عارف علوی و عمران اسماعیل

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے کراچی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ ہم اپنے سینوں پر گولیاں کھا لیں گے لیکن نہتے رہیں گے۔ جلسے کے مقام پر قائم کیمپ سے خطاب کرتے ہوئے عارف علوی نے کہا کہ عمران خان شہر کو پر امن بنائیں گے، جب کہ عمران اسماعیل کا…

مسلم لیگ (ن) کراچی کے رہنماء کی پی ٹی آئی میں شمولیت

کراچی: پاکسستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء اور ضلع غربی کے حلقہ این اے 241 کے سابق امیدوار سیف الرحمان نے ساتھیوں سمیت  تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما کی ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان انصاف ہاؤس میں‌…

انشااللہ آج کافیصلہ ہمارےحق میں آئے گا، پی ٹی آئی رہنما

اسلام آباد : عمران خان جہانگیرترین کیس ،سپریم کورٹ کچھ دیرمیں فیصلہ سنائےگی، تحریک انصاف کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ انشااللہ آج کافیصلہ ہمارے حق میں آئے گا۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان اورجہانگیرترین اہل ہیں یانہیں ؟ فیصلہ کچھ دیر میں سنایا…

آئندہ انتخابات میں تحریک انصاف کراچی سے بہت بڑے مارجن سے جیتےگی، عارف علوی

کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عارف علوی کا کہنا ہے کہ آئندہ انتخابات میں تحریک انصاف کراچی سےبہت بڑے مارجن سےجیتے گی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے پچیس دسمبر کو مزار قائد کے قریب ہونے والے جلسے کیلئے کمر کس لی ، باغ جناح کے…

حملے کا مقدمہ نامعلوم افراد کیخلاف درج نہیں کراؤں گا، فیصل واوڈا

کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ میں اور میری جماعت احتساب کے عمل سے پیچھے نہیں ہٹے گی، اپنے اوپر ہونے والے قاتلانہ حملے کے مقدمے کا اندراج نامعلوم افراد کے خلاف درج نہیں ہونے دوں گا۔ یہ بات انہوں نے…

پاک سرزمین پارٹی کے وفد کی پی ٹی آئی رہنماؤں سے ملاقات

کراچی : پاک سرزمین پارٹی کے وفد نے تحریک انصاف کے رہنماؤں سے ملاقات کر کے انہیں24اپریل کے جلسےمیں شرکت کی دعوت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق پاک سرزمین پارٹی کا وفد ملاقات کے لئے پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل کے گھر پہنچا۔ وفد میں رضاہارون،…

کراچی میں بلدیاتی انتخابات: جماعت اسلامی اورتحریک انصاف کا عدم اطمینان کا اظہار

کراچی: تحریک انصاف اور جماعت اسلامی نے کراچی میں ہونے والے انتخابات میں رینجرز اورالیکشن کمیشن کے کردارپرعدم اطمینان کا اظہار کردیا ہے۔ جماعت اسلامی کے امیرحافظ نعیم الرحمن نے اے آروائی نیوزسے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کا بلدیاتی…

الیکشن کمیشن ایک حلقے کا انتخاب بھی ٹھیک سے نہ کرا سکا، عمران اسماعیل

کراچی : این اے 246 میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار عمران اسماعیل نے ضمنی انتخاب کے انعقاد پر الیکشن کمیشن کے کردار پر تشویش کا اظہار کردیا۔ پی ٹی آئی کے رہنما عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن ایک حلقےکاانتخاب ٹھیک سے نہیں…

این اے 246: انتخابات کا تاریخی جائزہ

تحقیق: سید فواد رضا این اے 246 میں ضمنی انتخابات کا انعقاد کل 23 اپریل کو ہونے جارہا ہے یہ حلقہ متحدہ قومی موومنٹ کا گڑھ سمجھا جاتا ہے 1988 سے 2013 تک ایم کیو ایم یہاں فاتح رہی ہے اور اس کا ہیڈ کوارٹر 90 بھی اسی حلقے کے وسطی علاقے میں واقع…

این اے 246: کنور نوید اور عمران اسماعیل ووٹ نہیں ڈال سکتے

کراچی : ایم کیو ایم کے کنور نوید اور پی ٹی آئی کے عمران اسماعیل اپنا ووٹ نہیں ڈال سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246 کے ضمنی انتخاب کیلئے نامزد متحدہ قومی مومنٹ اور پاکستان تحریک انصاف کےامیدواران کنور نوید جمیل اور…