The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

Imran Khan

وزیر اعظم کی یوٹیلٹی اسٹورز کو اشیا ضروریہ پر سبسڈی دینے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے یوٹیلٹی اسٹورزکو بنیادی اشیا ضروریہ پرسبسڈی دینے کی ہدایت کر دی. تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے اپنی پریس بریفنگ میں یہ اعلان کیا، ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو مشکل حالات سے…

وزیراعظم عمران خان نے آج شام اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے آج شام اسلام آباد میں اجلاس طلب کرلیا، اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب اور خیبرپختونخواہ بھی شریک ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان نے آج شام اجلاس طلب کرلیا۔ اجلاس…

افغانستان میں قیام امن کیلئے کوشش جاری رہے گی، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغان تنازع نے دونوں ممالک کو نقصان پہنچایا، افغانستان میں قیام امن کیلئے پاکستان کی کوششیں جاری رہیں گی۔ یہ بات انہوں نے افغان صدر اشرف غنی سے ٹیلی فون ہر گفتگو کرتے ہوئے کہی، افغان صدر اشرف…

جب لوگوں کا نظریہ ہی نہیں ہوگا تو وہ لیڈر کیسے بن سکیں گے: وزیر اعظم عمران خان

سوہاوہ: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب لوگوں کا نظریہ ہی نہیں ہوگا تو وہ لیڈر کیسے بن سکتے ہیں، دنیا کی جدید ٹیکنالوجیز کی طرف قدم بڑھائیں گے، روحانیات کو سپر سائنس بنائیں گے، عبد القادر جیلانی کے نام پر یونی ورسٹی بنا رہے ہیں۔ ان…

وزیراعظم عمران خان آج القادر یونیورسٹی سوہاوا کا افتتاح کریں گے، زلفی بخاری

اسلام آباد : وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ آج اتوار کو وزیر اعظم القادر یونیورسٹی کا افتتاح کریں گے، القادر یونیورسٹی دینی اور دنیاوی تعلیم کو ساتھ ساتھ دے گی، دنیا میں اسلامو فوبیا پھیل رہا ہے۔ یونیورسٹی علاقے کے لوگوں…

کرپشن کی وجہ سے ہماری آئندہ نسلوں کا مستقبل داؤ پر لگ گیا ہے، عمران خان

لاہور : وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرپشن کی وجہ سے ہم دوسرے ممالک سے پیچھے رہ گئے، ہماری آئندہ نسلوں کا مستقبل داؤ پر لگ گیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور میں اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا،…

وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 7 مئی کو طلب کر لیا

اسلام آباد: وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 7 مئی کو طلب کرلیا، اجلاس کا 13 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا. تفصیلات کے 7 مئی کے اجلاس میں‌ وفاقی کابینہ ای سی سی کے فیصلوں کی توثیق کرے گی. اس موقع پر کابینہ کو ملک کے موجودہ تعلیمی نظام…

رمضان میں کسی صورت مہنگائی نہیں ہونی چاہیئے: وزیر اعظم کی سخت ہدایت

اسلام آباد: وزیر اعظم کی زیر صدارت مہنگائی میں کمی پر خصوصی اجلاس کے دوران وزیر اعظم نے سختی سے ہدایت کی کہ ماہ رمضان میں کسی صورت مہنگائی نہیں ہونی چاہیئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کی زیر صدارت مہنگائی میں کمی پر خصوصی اجلاس منعقد ہوا۔…

حکومتی اخراجات کا بوجھ کم کرنے کے لیے نجی شراکت داری ناگزیر ہے: وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سرمایہ کاروں کو سہولت دینے کے لیے پیچیدہ طریقہ کار کو ختم کیا جا رہا ہے۔ حکومتی اخراجات کا بوجھ کم کرنے کے لیے نجی شراکت داری ناگزیر ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم سے ملائیشیا کے سابق وزیر اور…

عمران خان کی جدوجہد کی کہانی، پی ٹی آئی کے 23 ویں یوم تاسیس پر خصوصی ڈاکومینٹری

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے 23 ویں یوم تاسیس کے مطابق کنونشن سینٹر اسلام آباد میں خصوصی تقریب منعقد کی گئی. اس تقریب میں وزیر اعظم عمران خان، شاہ محمود قریشی سمیت اہم رہنماؤں نے خطاب کیا. اس موقع پر ایک پندرہ منٹ کی ڈاکومینٹری بھی…