The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

ISPR

“ستاروں کی آواز۔ پاکستان زندہ باد” یومِ پاکستان کا نیا پرومو جاری

راولپنڈی : آئی ایس پی آر نے یوم پاکستان کی مناسبت سے "ستاروں کی آواز۔ پاکستان زندہ باد" کے عنوان سے نیا پرومو جاری کردیا، اس سے قبل پاک فوج کی جانب سے "ہر پاکستانی کی آواز۔ پاکستان زندہ" کا پرومو جاری کیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق پاک…

ڈی جی آئی ایس پی آر کا پی ایس ایل فائنل کھیلنے والی ٹیموں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار

راولپنڈی : ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کراچی میں پی ایس ایل فائنل کھیلنے والی ٹیموں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر نے ٹویٹر پر یوم پاکستان کے سلسلے میں جاری ہونے والے نغمے کا تیسرا…

آرمی چیف جنرل باجوہ سے برطانوی سیکرٹری دفاع اسٹیفن لوگروو کی ملاقات

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی سیکرٹری دفاع اسٹیفن لوگروو نے ملاقات کی، ملاقات میں باہمی تعلقات اور خطے کی سکیورٹی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقار عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق برطانوی سیکریٹری دفاع…

آپریشن ردالفساد : دو دہشت گرد اور تین سہولت کار گرفتار، ملزمان سے اسلحہ برآمد

مانسہرہ : سیکیورٹی فورسز نے آپریشن ردالفساد کے تحت مانسہرہ میں کارروائی کے دوران دو دہشت گرد اور ان کے 3سہولت کاروں کو گرفتار کرکے ملزمان سے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق دہشت گردوں اور فسادیوں کے خلاف آپریشن ردالفساد ملک بھر…

بھارتی فوج کی ایل او سی کی شہری آبادی پر فائرنگ، دو افراد زخمی

راولپنڈی : بھارتی فوج نے ایل او سی کے قریب شہری آبادی پر فائرنگ کردی، دو افراد زخمی ہوگئے، بھارت نے پاک فوج پر ہی شہریوں کو مارنے کا الزام لگا دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے لائن آف کنٹرول کی…

پاکستان نے خطے میں امن کے لیے مثبت کردار ادا کیا، جرمن چیف آف ڈیفنس اسٹاف

راولپنڈی: جرمنی کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف نے کہا ہے کہ پاکستان نے خطے میں امن کے لیے  ہمیشہ مثبت کردار ادا کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق جرمنی کےچیف آف ڈیفنس اسٹاف نے جنرل ہیڈ…

پاک بحریہ نے ثابت کیا کہ وہ سمندری حدود میں ہمہ وقت تیار ہے: آئی ایس پی آر

راولپنڈی:‌ پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقات عامہ کے مطابق پاک بحریہ کسی بھی مہم جوئی کا بھرپور جواب دینے کے لئے تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر نے واضح کیا ہے کہ پاک بحریہ سمندری حدود میں بھرپور چوکس اور چوکنا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی…

پاک فوج کا ایل او سی پر بھارتی جارحیت کا مؤثر جواب، دشمن کی چوکیاں تباہ

راولپنڈی : گزشتہ24گھنٹوں کے دوران بھارتی فوج نے ایل او سی کے مختلف سیکٹرز پر وقفے وقفے سے فائرنگ کا سلسلہ جاری رکھا، پاک فوج کی جوابی کارروائی سے آگ اگلتی دشمن کی توپیں خاموش ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق لائن آف کنٹرول پر گزشتہ24گھنٹے کی…

ابھی نندن کی حوالگی کے فوری بعد بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ، ایک شہری شہید

کوٹلی : پاکستان کی جانب سے امن کے پیغام کے جواب میں بھارت نے جنگی جنون کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایل او سی پر شدید گولہ باری کی جس کے نتیجے میں ایک شہری شہید اور5زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی پیٹھ پر چھرا گھونپنے کی عادت نہ گئی جس وقت…

پاکستان اپنے دفاع میں کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دے گا، جنرل قمر باجوہ

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے صاف الفاظ میں دنیا پر واضح کر دیا ہے کہ  پاکستان اپنے دفاع میں کارروائی کا حق محفوظ رکھتا ہے، کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیں گے۔ ان خیالات کا اظہار  انہوں نے امریکہ ، آسٹریلیا اور برطانیہ کے…