The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

JIT

احسن اقبال پر قاتلانہ حملہ، جی آئی ٹی کی تفتیش، ملزم کا بیان ریکارڈ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملے سے متعلق جے آئی ٹی نے باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کر دیا، ملزم عابد حسین کا بیان بھی  ریکارڈ کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال دو دن قبل ایک قاتلانہ حملے میں…

جسٹس اعجاز الاحسن کی رہائش گاہ پرفائرنگ، مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی کی تفتیش شروع

لاہور : مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی نے جسٹس اعجاز الاحسن کی رہائش گاہ پر فائرنگ کے واقعہ کی تفتیش شروع کردی ہے اور جائے وقوعہ سے ملنے والے شواہد کی روشنی میں تفتیش کا عمل جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ…

انتظار قتل کیس: والد کا جے آئی ٹی پر عدم اعتماد کا اظہار

کراچی: شہر قائد کے علاقے ڈیفنس میں پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں قتل ہونے والے بے گناہ نوجوان انتظار کے والد نے جی آٹی پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اپنے پیٹی بند بھائیوں کو بچانے کی کوشش کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیفنس میں…

زینب قتل کیس: ڈاکٹرشاہد مسعود کےالزامات بے بنیاد قرار

اسلام آباد: زینب قتل کیس میں ٹی وی اینکرڈاکٹرشاہد مسعود کےالزامات کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے اپنی رپورٹ میں اینکر کے الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق زینب قتل کیس میں ڈاکٹرشاہد مسعود کے الزامات کی تحقیقات کرنے والی…

پروین رحمان قتل کیس: نئی جے آئی ٹی قائم کرنے کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

کراچی: معروف سماجی کارکن اورنگی پائلٹ پروجیکٹ کی ڈائریکٹر پروین رحمان کے قتل سے متعلق ازسرنو تحقیات کے لیے نئی جے آئی ٹی قائم کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ارونگی ٹاؤن میں قتل کی جانے والی اورنگی پائلٹ…

انتظارقتل کیس: مقتول کے والد کا ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی کو خط، خدشات کا اظہار

کراچی: مقتول انتظار کے والد نے ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی کو خط لکھا ہے، جس میں‌ انھوں نے موقف اختیار کیا کہ جےآئی ٹی کی تحقیقات میں تاخیرشواہدمٹانے کا سبب بن سکتی ہے. تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس میں‌ قتل کیے جانے والے انتظار کے…

انتظارقتل کیس:‌وزیراعلیٰ کی ہدایت پرنئی جےآئی ٹی کا نوٹیفکیشن جاری

کراچی: انتظارقتل کیس میں‌ اہم پیش رفت ہوئی ہے. وزیراعلیٰ کی ہدایت پرنئی جےآئی ٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا. تفصیلات کے مطابق انتظار قتل کیس میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ہدایت پر نئی جے آئی ٹی کی تشکیل کا فیصلہ کیا گیا ہے. نئی جے…

حکومت واجد ضیاء کی طلبی کا نوٹس واپس لینے پر مجبور

اسلام آباد: اے آر وائی کی خبر اثر کر گئی، حکومت پاناما کی جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء کی قائمہ کمیٹی کے سامنے طلبی کا نوٹس واپس لینے پر مجبور ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق اے آر وائی نیوز کی جانب سے قومی ادارے کے تقدس میں چلائے گئی خبر رنگ…

سپریم کورٹ: شاہد مسعود کے دعوے پر کمیٹی کی تشکیل کا حکم نامہ جاری

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ڈاکٹر شاہد مسعود کے دعوے سے متعلق کمیٹی کی تشکیل کا حکم جاری کردیا، کمیٹی کے سربراہ ڈی جی ایف آئی اے ہوں گے. تفصیلات کے مطابق اعلیٰ عدلیہ نے سینئر اینکر پرسن کے الزامات کے تحقیقات کے لیے کمیٹی کی تشکیل کا حکم دیا…

انتظار کیس: سانحہ اہلکاروں کے غیر پیشہ ورانہ رویے کا نتیجہ تھا: ایس ایس پی سی ٹی ڈی

کراچی: شہر قائد کے علاقے ڈیفنس میں پولیس گردی کا نشانہ بننے والے انتظار کے کیس کی تحقیقات کرنے والے جے آئی ٹی ممبران اور سی ٹی ڈی افسران نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا۔  اس موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ایس ایس پی کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ…