The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

mobile service

گلگت بلتستان میں تیز ترین موبائل انٹرنیٹ سروس کا آغاز

استور: حکومت نے گلگت ، بلتستان میں تیز ترین موبائل فون انٹرنیٹ سروس تھری اور فور جی کی سہولت فراہم کردی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے 1976 میں قائم کردہ کمپنی ایس سی او نے گلگت بلتستان میں تیز ترین انٹرنیٹ سروس کی فراہمی ہفتہ 10…

ملک کے مختلف شہروں میں موبائل فون سروس بحال

کراچی : ملک کے مختلف شہروں میں موبائل فون سروس بحال ہونا شروع ہوگئی، شہریوں نے سکھ کا سانس لیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر کے بڑے اور حساس شہروں میں چہلم حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے جلوس کے اختتام پذیر ہونے کے بعد جلوس کی سیکیورٹی…

کل تمام بڑے شہروں میں موبائل فون سروس بند کرنے کا حکم

اسلام آباد: جشن آزادی کے موقع پر دہشت گردی کے ممکنہ حملے کے پیش نظر محکمہ داخلہ کی جانب سے دارالحکومت سمیت بڑے شہروں میں موبائل فون سروس معطل رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ٹیلی کام کمپنیوں‌کو موبائل فون سروس کی بندش کے احکامات موصول ہوگئے…

اسلام آباد: یوم آزادی پر موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: یوم آزادی کے موقع پر دہشت گردی کے ممکنہ حملے کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے موبائل فون معطل رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق یومِ آزادی کے موقع پر دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے وفاقی…

کراچی اورسندھ کے دیگر اضلاع میں موبائل سروس بحال ہونا شروع

کراچی : محرم الحرام کے موقع پر کراچی اور سندھ کے دیگر اضلاع میں لگائی جانے والی موبائل سروس پر پابندی ختم کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی، حیدر آباد، سکھر، لاڑکانہ اور بدین میں موبائل سروس بحال ہونا شروع ہوگئی، نو اور دس محرم کو…

کراچی سمیت دیگرشہروں میں یومِ علیؓ کے موقع پرموبائل سروس معطل

کراچی: سندھ حکومت نے یوم علیؓ کے موقع پرکراچی، سکھر اورحیدرآباد میں موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ ہاؤس کے ترجمان کے مطابق کراچی سی سکھر اورحیدر آباد میں آج شام 4 سےرات 9 بجےتک موبائل سروسزبندرہےگی۔ کل یوم علی ؓ…

عاشورہ : اہم شہروں میں موبائل فون بند کرنے کی تجویز

کراچی: عاشورہ پر کراچی سمیت ملک کے اہم شہروں میں موبائل فون بند کرنے کی تجویز ہے۔ حکومت سندھ نے وفاقی حکومت کو خط میں کراچی سمیت اہم شہروں میں 3دن موبائل فون سروس بند کرنے کی درخواست کی ہے۔ موبائل فون سروس تین دن تک کراچی، حیدرآباد سمیت…

شعبہ ٹیلی کام: ایک ارب بیس کروڑ ڈالرکی غیرملکی سرمایہ کاری

گذشتہ مالی سال کے دوران ٹیلی کام کے شعبہ میں ایک ارب بیس کروڑ ڈالر کی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کی گئی ,رواں مالی سال کے دوران ٹیلی کام سیکٹر میں ایک ارب ڈالر کی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری متوقع ہے ۔ تھری اور فور جی کی نیلامی کے بعد…