The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

PTI rally

الطاف حسین کا وقت پورا، زرداری کا ختم ہونے والا ہے، عمران، حیدر آباد جلسہ

حیدرآباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سندھ میں ہر طرف کچرا ہے، بلاول کو کوئی کام آتا ہے جو چیئرمین پی پی بن گیا ہے اور ملک کی قیادت کرنے چلا ہے، زرداری اور فریال  تالپور بتائیں اور کتنا پیسہ کھائیں گے آپ کا پیٹ…

این اے120ضمنی انتخاب،پی ٹی آئی کاعیدکے بعد جلسوں کافیصلہ

لاہور : این اے120ضمنی انتخاب کیلئے پی ٹی آئی نے عید کے بعد جلسوں کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے ترجمان نعیم الحق کا کہنا ہے کہ این اے120ضمنی انتخاب کیلئے تحریک انصاف 8 اور 14 ستمبر کو جلسہ کرے گی اور جلسوں سے عمران خان…

کراچی: پی ٹی آئی اور ن لیگ کارکنان آمنے سامنے، تصادم ہوتے ہوتے رہ گیا

کراچی: شیخ رشید کی قیادت میں پی ٹی آئی کے کارکنوں نے پی ایس 114 میں انتخابی ریلی نکالی، ایک موقع پر ن لیگ اور پی ٹی آئی کے کارکنان آمنے سامنے آگئے جہاں تصادم ہوتے ہوتے رہ گیا۔ تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی قیادت…

لاہور: پی ٹی آئی کی ریلی کو فول پروف سیکیورٹی دینے سے انکار

لاہور: پولیس نے تحریک انصاف کی ریلی کو فول پروف سیکیورٹی دینے سے معذرت کرلی اور کہا ہے کہ پوری ریلی کو سیکیورٹی نہیں دے سکتے تاہم تین جگہ پر چیکنگ کی جائے گی۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی ریلی کی سیکیورٹی پر کوئی…

راولپنڈی سے ریلی ضرور نکالی جائے گی، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ راولپنڈی انتظامیہ نے کل کی ریلی روکنے کے لیے رکاوٹیں کھڑی کرنا شروع کردی ہیں مگر کل ہم ریلی ضرور نکالیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے تحریک انصاف کے اجلاس کے بعد…

ابھی تو ٹریلر دکھایا ہے، فلم ابھی باقی ہے، عمران خان،ریلی نوشہرہ پہنچ گئی

نوشہرہ: تحریک انصاف کی تحریک احتساب نوشہرہ پہنچ گئی، پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف بتائیں کہ ان کے پاس پیسہ کہاں سے آیا؟ پاناما لیکس کو چار ماہ ہوگئے لیکن وزیراعظم نے جواب تک نہ دیا، تحریک انصاف نے ابھی…

لاہورمیں دہشت گردی کا خطرہ، 70 افراد گرفتار

لاہور: پنجاب اسمبلی سمیت اہم مقامات پردہشتگردی خطرات کے پیش نظروزارتِ داخلہ نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو لاہور میں چوکنا رہنے کی ہدایت کردی۔ حساس ادارے نے پنجاب حکومت کو لاہورمیں دہشتگردی کے خطرے سے آگاہ کردیا، حساس ادارے کے مطابق…

پنجاب میں اے آروائی نیوز کی نشریات بند کردی گئیں

لاہور: حکومت کی جانب سے تحریکِ انصاف کے جلسےکی کوریج روکنے کیلئے آروائی نیوز کی نشریات بندکرنےکیلئےکیبل آپریٹرز پردباؤ ڈالا جارہا ہے۔ اے آروائی نیوزکےخلاف پیمرا اورپولیس گردی شروع کردی گئی ہےجس کے بعد لاہور سمیت کئی شہروں میں اے آروائی…