9 C
Dublin
پیر, مئی 20, 2024
اشتہار

’شہید کی بیٹی کی اپنے بابا‘ سے شرپسندوں کی شکایت، ویڈیو نے عوام کو اشک بار کر دیا

اشتہار

حیرت انگیز

شہید کی بیٹی کی اپنے بابا سے شرپسندوں کی شکایت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں شہید کی بیٹی کی نظم "میں اپنے بابا سے سب کہوں گی ” نے عوام کو اشک بار کر دیا۔

 نظم میں شہید سپاہی کی بیٹی 9 مئی (یوم سیاہ) پر ہونے والے شہداء کی بے حرمتی پر اپنے شہید بابا سے شکایت کی عکاسی کرتی ہے۔

- Advertisement -

غموں کے منظر بیاں کروں گی

میں اپنے بابا سے سب کہوں گی

Comments

اہم ترین

لئیق الرحمن
لئیق الرحمن
لئیق الرحمن دفاعی اور عسکری امور سے متعلق خبروں کے لئے اے آروائی نیوز کے نمائندہ خصوصی ہیں

مزید خبریں