اشتہار

منال خان کی ہاتھی کو پھل کھلانے کی ویڈیو وائرل

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستانی ڈراموں کی نامور اداکارہ منال خان کی شوہر احسن محسن کے ساتھ ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

منال خان اور احسن محسن ان دنوں بیرون ملک اپنی چھٹیاں گزار رہے ہیں۔ دونوں تفریحی مقامات سے تصاویر اور ویڈیوز شیئر کر رہے ہیں۔

آج منال خان نے انسٹا گرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ شوہر کے ہمراہ ہاتھی کو پھل کھلا رہی ہیں۔ اداکارہ نے کیپشن میں لکھا: ’کچھ فطرت سے پیار کر رہے ہیں۔‘

- Advertisement -

مزید پڑھیں: منال خان بھانجی کا مذاق اُڑانے والی خاتون پر پھٹ پڑیں

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Minal Ahsan (@minalkhan.official)

ویڈیو پر ان کی ہمشیرہ و اداکار ایمل خان نے لکھا: ’میں بہت زیادہ حسد کر رہی ہوں۔‘

اس سے قبل منال خان نے ایک دلچسپ ویڈیو شیئر کی تھی جو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوئی۔ انہوں نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا تھا کہ ’دو بندروں کے درمیان پھنس گئی۔‘

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Minal Ahsan (@minalkhan.official)

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں