ہفتہ, ستمبر 21, 2024
اشتہار

گلین میک گرا کے گھر میں سانپ گھس گیا، ویڈیو وائرل

اشتہار

حیرت انگیز

آسٹریلیا کے لیجنڈری فاسٹ بولر گلین میک گرا کے گھر میں سانپ گھس گیا۔

آسٹریلیا کے لیجنڈری فاسٹ بولر گلین میک گرا کے گھر میں سانپ گھسنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس میں انہوں نے بغیر گھبرائے سانپوں کو گھر سے باہر نکالا۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ میک گرا کو وائپر کی مدد سے سانپ کو جھاڑیوں میں دھکیلتے دیکھا جاسکتا ہے۔

- Advertisement -

اہلیہ سارا اس دوران ویڈیو بناتی رہیں مگر خوفزدہ نظر آئیں۔

گلین میک گرا کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری کردہ ویڈیو میں ان کی آواز سنائی دیتی ہے کہ سانپ خطرناک بھی ثابت ہوسکتا ہے،میں یہ ویڈیو نہیں بنانا چاہتی۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں