ہفتہ, ستمبر 21, 2024
اشتہار

ایشیاکپ میں پاک بھارت ٹاکرا کب اور کہاں ہوگا؟

اشتہار

حیرت انگیز

ایشیاکپ میں پاک بھارت ٹاکرا کب اور کہاں ہو گا؟ پاکستان میں چار میچ کن تاریخوں پر کھیلےجائیں گے؟

ٹورنامنٹ شیڈول کو حتمی شکل دینےکے لیے اےسی سی کا اہم اجلاس کل دبئی میں ہو گا۔ پی سی بی وفد جنوبی افریقا سے واپسی پر اجلاس میں شریک ہو گا۔

پاکستان میں ایشیاکپ کےچار اور سری لنکا میں فائنل سمیت نو میچ کھیلےجائیں گے۔

- Advertisement -

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے میچز5 اور10ستمبر کو ہونے کا امکان ہے۔ ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں مقابلہ 10ستمبر کو ہوسکتا ہے جبکہ بھارت کے ایشیا کپ کے تمام میچز سری لنکا میں ہوں گے۔

ایشیا کپ کے دوسرے مرحلے کے سری لنکا میں ہونے والے میچز دو شہر پالے کیلے اور دمبولا میں ہوں گے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں