اشتہار

کون سے آزاد امیدوار کامیاب قرار ہوئے؟ نوٹیفکیشن جاری

اشتہار

حیرت انگیز

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 54 آزاد امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

  • این اے66 وزیرآباد سے آزاد امیدوار محمد احمد کامیاب قرار
  • این اے 67 حافظ آباد سے آزاد امیدوار انیقہ مہدی کامیاب قرار
  • این اے 68 سے آزاد امیدوار حافظ امتیار احمد کامیاب قرار
  • این اے 74 سیالکوٹ سے محمد اسلم گھمن کامیاب قرار
  • این اے 78 گوجرانوالہ سے محمد مبین کامیاب قرار
  • این اے 79 گوجرانوالہ سے احسان اللہ ورک کامیاب قرار
  • این اے 81 گوجرانوالہ سے چوہدری بلال اعجاز کامیاب قرار
  • این اے 84 سرگودھا سے شفقت عباس کامیاب قرار
  • این اے 86 سرگودھا سے محمد مقداد علی خان کامیاب قرار
  • این اے 89 میانوالی سےمحمد جمال احسن خان کامیاب قرار
  • این اے 90 میانوالی سے عمیر خان نیازی کامیاب قرار
  • این اے 91 بھکر سے ثناءاللہ مستی خیل کامیاب قرار
  • این اے 92 بھکر سے راشد اکبر خان کامیاب قرار
  • این اے 95 فیصل آباد سے علی افضل ساہی کامیاب قرار
  • این اے 96 فیصل آباد سے رائے حیدر علی خان کامیاب قرار
  • این اے 97 فیصل اباد سے محمد سعد اللہ کامیاب قرار
  • این اے 99 فیصل اباد سے عمر فاروق کامیاب قرار
  • این اے 101 فیصل اباد سے رانا عاطف کامیاب قرار
  • این اے 102 فیصل اباد سے چنگیز احمد خان کامیاب قرار
  • این اے 103 فیصل اباد سے محمد علی سرفراز کامیاب قرار
  • این اے 104 فیصل اباد سے صاحبزادہ محمد حامد رضا کامیاب قرار
  • این اے 105 ٹوبہ ٹیک سنگھ سے اسامہ حمزہ کامیاب قرار
  • این اے 107 ٹوبہ ٹیک سنگھ سے محمد ریاض خان کامیاب قرار
  • این اے 108 جھنگ سے محمد محبوب سلطان کامیاب قرار
  • این اے 109 جھنگ سے وقاس اکرم کامیاب قرار
  • این اے 110 جھنگ سے محمد امیر سلطان کامیاب قرار
  • این اے 111 ننکانہ صاحب سے محمد ارشد ساہی کامیاب قرار
  • این اے 115 شیخوپورہ سے خرم شہزاد ورک کامیاب قرار
  • این اے 116 شیخوپورہ سے خرم منور منج کامیاب قرار
  • این اے 121 لاہور سے وسیم قادر کامیاب قرار
  • این اے 122 لاہور سے سردار محمد لطیف کھوسہ کامیاب قرار
  • این اے 133 قصور سے اعظم الدین زاہد کامیاب قرار
  • این اے 137 اوکاڑہ سے سید رضا علی گیلانی کامیاب قرار
  • این اے 142 ساہیوال سے عثمان علی کامیاب قرار
  • این اے 143 ساہیوال سے رائے حسن نواز خان کامیاب قرار
  • این اے 144 خانیوال سے محمد رضا حیات کامیاب قرار
  • این اے 146 خانیوال سے ظہور حسین قریشی کامیاب قرار
  • این اے 149 ملتان سے ملک محمد عامر ڈوگر کامیاب قرار
  • این اے 150 ملتان سے مخدوم زین حسین قریشی کامیاب قرار
  • این اے 154 لودھراں سے رانا محمد فراز نون کامیاب قرار
  • این اے 156 وہاڑی سے عائشہ ناظر کامیاب قرار
  • این اے 159 وہاڑی سے اورنگزیب خان کامیاب قرار
  • این اے 170 رحیم یار خان سے میاں گونس محمد کامیاب قرار
  • این اے 171 رحیم یار خان سے ممتاز مصطفیٰ کامیاب قرار
  • این اے 172 رحیم یار خان سے جاوید اقبال کامیاب قرار
  • این اے 175 مظفرگڑھ سے جمشید احمد کامیاب قرار
  • این اے 177 مظفر گڑھ سے محمد معظم علی خان کامیاب قرار
  • این اے 189 کوٹ ادو سے محمد شبیر علی قریشی کامیاب قرار
  • این اے 180 کوٹ ادو سے فیاض حسین کامیاب قرار
  • این اے 181 لیہ سے عمبر مجید کامیاب قرار
  • این اے 182 لیہ سے اویس حیدر کامیاب قرار
  • این اے 183 تونسہ سے خواجہ شیراز محمود کامیاب قرار
  • این اے 185 ڈی جی خان سے زرتاج گل کامیاب قرار
  • این اے 189 راجن پور سے شمشیر علی مزاری کامیاب قرار

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں