اشتہار

آج 22دسمبرسال کا مختصر ترین دن

اشتہار

حیرت انگیز

آج وقت تیزی سے گزرے گا اس لئے جلدی سے سارے کام نمٹنا لیں کیونکہ آج بائیس دسمبر سال کا مختصر ترین دن ہے۔
سال کا سب سے مختصر دن بائیس دسمبر آج ہے۔

سال کے تین سو پینسٹھ دنوں میں الگ الگ اتار چڑھاؤ ہوتے ہیں، آج سال کا سب سے مختصر دن ہے، جو جھٹ پٹ گزرے گا، اکیس جون سال کا طویل ترین اور بائیس دسمبر مختصر ترین دن ہوتا ہے ۔

آج دن دس گھنٹے ایک منٹ اور رات تیرہ گھنٹے انسٹھ منٹ طویل ہوگی۔

- Advertisement -

محکمہ موسمیات کے مطابق دنوں کے اتار چڑھاؤ کے ساتھ سورج کے طلوع و غروب کا وقت بھی بدل جاتا ہے، اسی لیے بائیس دسمبر کو غروبِ آفتاب پانچ بج کرسات منٹ پر ہوگا ۔

Comments

اہم ترین

مزید خبریں