اشتہار

فیس بک صارفین کیلئے ان فرینڈ سے آگاہ کرنے والی ایپ تیار

اشتہار

حیرت انگیز

فیس بک صارفین کیلئے ان فرینڈ سے آگاہ کرنے والی ایپ تیار کرلی گئی۔

فیس بک پر آپ کو کس نے ڈیلیٹ کیا؟ کیا آپ کے فرینڈز کم ہورہے ہیں؟ ماہرین نے اس کا حل تلاش کرلیا اور ایسی ایپ تیار کی, جو خودکار انداز میں دوستوں کی تفصیل اور تعداد کی فہرست بنالیتی ہے اور موازنہ کرکے بتاتی ہے کہ فیس بک فرینڈز کی تعداد اتنی ہی ہے یا کم ہوگئی ہے۔

- Advertisement -

یہ ایپ اینڈروئڈ آپریٹنگ سسٹم کے لیے مفت میں ڈاؤن لوڈ کی جاسکتی ہے، جس کے ذریعے آپ فیس بک پر چھوڑجانے والے دوستوں سے آگاہ ہوسکتے ہیں۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں