اشتہار

مریم عطائی نے اپنے ہاتھ سے قرآن پاک لکھ کر سب کو حیران کردیا

اشتہار

حیرت انگیز

کابل : افغانستان کی ولایت بدخشان کی رہائشی خاتون مریم عطائی نے اپنے ہاتھ سے قرآن پاک لکھ کر سب کو حیران کردیا۔

مریم عطائی نے تین سال کے عرصے میں قرآن کریم کو اپنے ہاتھ سے لکھ کر مکمل کیا، یہ طویل مقدس کتاب 6666آیات اور 114 سورتوں پر مشتمل ہے، قرآن کریم خدا کے آخری رسول حضرت محمد ﷺ پر نازل ہوئی تھی۔

- Advertisement -

Comments

اہم ترین

مزید خبریں