اشتہار

ملیریا کی تشخیص، اب اسمارٹ فون کے ذریعے

اشتہار

حیرت انگیز

اسمارٹ فون اپلی کیشن کے ذریعے دُور دراز کے علاقوں میں اب طبی عملہ موقع پر ہی ملیریا اور دیگربیماری کی تشخیص کے قابل ہو سکے گا۔

اس اپلی کیشن کے زریعے موبائل فون خون کا نمونہ پروسس کرنے کے بعد موقع پر ہی بتا دے گا کہ نمونے میں ملیریا کا جراثیم موجود ہے یا نہیں، اس سوفٹ ویئر کے ذریعے امراض کی تشخیص سے بروقت علاج میں آسانی پیدا ہوجائے گی۔

اس کے علاوہ موبائل فون مریض کی بیماری سے متعلق تمام معلومات بھی محفوظ بناسکے گا۔

Comments

اہم ترین

مزید خبریں