اشتہار

موبائل فون چارج کرنے کیلئے سولر پیپر چارجر تیار

اشتہار

حیرت انگیز

نیویارک : امریکی کمپنی نے انتہائی ہلکا اور کارآمد سولر پیپر چارجر تیار کیا ہے جو آپ کے موبائل کو سورج کی روشنی میں چارج کرے گا، جس سے نہ بجلی کی پریشانی ہوگی اور نہ ہی بیٹری ختم ہونے کا خدشہ ہوگا۔

یہ سولر پیپرانتہائی پتلا، وزن میں ہلکا اور فولڈ ہوجانے والا ہے جو صرف ڈھائی گھنٹوں میں آئی فون 6 کو مکمل چارج کرسکتا ہے، اس کی دیگر خصوصیات میں اہم ترین یہ ہے کہ اس سولر پیپر کو سائے میں یا دھوپ میں رکھ دیں تو یہ چارجنگ شروع کردیتا ہے۔

- Advertisement -

اس کو باربار ری کنکٹ کرنے کی ضرورت نہیں اور نہ ہی سورج کی روشنی کی بلکہ سورج کی روشنی ملتے ہی یہ آٹو ری سیٹ سے توانائی حاصل کر لیتا ہے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں