جمعرات, نومبر 14, 2024
اشتہار

پاکستان تحریک انصاف سندھ کی تقسیم نہیں چاہتی،ڈاکٹرعارف علوی

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی: تحریک انصاف کے رہنماء ڈاکٹرعارف علوی نےکہا ہے کہ ہم کسی جماعت کے خلاف نہیں اور نہ ہی سندھ کی تقسیم چاہتے ہیں ۔

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی سندھ کے صدرعارف علوی کا کہنا تھا کہ ایم کیوایم ،پیپلزپارٹی کے درمیان کوئی مسئلہ ہوتا ہے تو بات سندھ کی تقسیم پر آجاتی ہے۔

اس موقع پرپی ٹی آئی کے رہنماء عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کراچی میں امن اور دہشت گردی کا خاتمہ چاہتی ہے۔ عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کی نوازشریف کے استعفے تک جدوجہد جاری رہے گی ۔

- Advertisement -

انہوں نے کہا کہ عمران خان ہرہفتے بڑے شہروں دھرنا دیں گے اور خطاب کریں گے۔

Comments

اہم ترین

مزید خبریں