اشتہار

پیرس:معروف کارساز کمپنیوں کی چھوٹی گاڑیوں کی نمائش

اشتہار

حیرت انگیز

پیرس: معروف کار کمپنیوں نے بھاری بھر کم گاڑیوں کی جگہ چھوٹی ، دلکش اور جدید کاریں متعارف کر ادی ہے۔

فرانس کے شہر پیرس میں کاروں کا ایک منفرد میلہ سجا، جس میں چھوٹی کاروں کے نت نئے ماڈل پیش کئے گئے، اس میلہ میں یورپ بھر سے معروف کار مینوفیکچرز نے متعارف کرائے جس میں سکوڈا، کیا ، سٹروین اور اوپل جیسی معروف کار کمپنیاں شامل ہیں ۔

بھاری بھر کم اور بڑی گاڑیوں کی جگہ چھوٹی کاروں کی طرف لوگوں کے بڑھتے ہوئے رجحان نے کار مینو فیکچرز کو بھی مجبور کر دیا ہے کہ وہ جدید سہولتوں سے آراستہ چھوٹی اور کم قیمت کاریں مارکیٹ میں متعاف کروادیں ۔

Comments

اہم ترین

مزید خبریں