اشتہار

کھانے کی کیلوریزاورغذائیت جانچنے والا آلہ ایجاد

اشتہار

حیرت انگیز

کھانے کی کیلوریز اور غذائیت جانچنے والا آلہ ایجاد ہوگیا ہے۔

کتنا کھائیں اور کتنا نہیں، کیا فائدہ مند ہے اور کیا نقصان دہ ہے، کس کھانے میں کتنی کیلوریز ہیں، اس کا حل سائنسدانوں کو مل گیا ہے، ایک ایسا آلہ ایجاد کیا گیا ہے جو  کھانے کی کیلوریز اور غذائیت کے بارے میں بتائے گا۔

کان کے گرد لگا ایک چھوٹا سا آلہ بتا دے گا کہ  آپ کو کتنا اور کیا کھانا ہے، آلے پر کیمرے لگے ہیں، جو کھاتے ہوئے تصاویر لے کر کھانے میں موجود کیلوریزاوراُس میں موجود غذائیت سے متعلق تمام معلومات بتادیں گے،  اس کے ساتھ ساتھ اس خود کارآلے کی خاص بات یہ ہے کہ یہ کھانے کے دوران جبڑوں کی حرکت اور چبانے کے عمل کو بھی جانچ لے گا۔

Comments

اہم ترین

مزید خبریں