اشتہار

پنسلوینیا : مومی عجائب گھر کا اپنے تمام مجسمے فروخت کرنے کا اعلان

اشتہار

حیرت انگیز

پنسلوینیا: امریکی ریاست پنسلوینیا میں واقع مومی عجائب گھر نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے تمام مجسمے فروخت کر دیں گے، ان مجسموں میں امریکی صدور اور انکی بیویوں کے بھی مجسمے شامل ہیں۔

us91

us-1

- Advertisement -

us5

گیٹسیس میں واقع ہال آف پریذیڈینٹس اینڈ فرسٹ لیڈیز میوزیم 60 سال پرانا ہے، جسے 1957 سے اب تک 10 لاکھ سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں، یہ عجائب گھر سابق صدر ڈیوائٹ آئزن ہاور کے گھر کا قرپب واقع یے جو خود بھی ایک تاریخی مقام ہے۔

us8

12

obama

hall-of-presidents-first

us7

اس عجائب گھر میں تمام صدور اور خواتین اول کے مجسمے موجود ہے۔

us9

us6
us4

اب انتظامیہ نے اس جائب گھر کو بند کرنے اور تمام مجسمے فروخت کرنے کا اعلان کیا ہے ، یہ نیلامی 14 جنوری 2017 کو ہوگی۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں