ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کاجول کو انٹرنیٹ پر تصویر کو سیلفی کہہ کر شیئر کرنا مہنگا پڑھ گیا۔
تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں موبائل سے سیلفی لینے کا رجحان اس قدر تیزی سے بڑھ رہا ہے کہ لوگ اب تصویر یا سیلفی میں بہت آسانی سے فرق کرلیتے ہیں۔
دنیا بھر میں کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو دوسروں کو متاثر کرنے کے لیے خطرناک مقامات پر جاکر سیلفی لینے کی کوشش کرتے ہیں جس کے باعث اکثر اوقات انہیں اپنی جان تک سے ہاتھ دھونے پڑتے ہیں۔
امریکا ، برطانیہ ، بھارت سمیت متعدد ممالک نے لوگوں کی جان کو محفوظ رکھنے کے لیے خطرناک مقامات پر سیلفی لینے کی پابندی عائد کررکھی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: کاجول نے کرن جوہر کی فلم میں کام نہ کرنے کا عندیہ دے دیا
معروف بھارتی اداکارہ کاجول نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کمال حسن ، امیتابھ بچن کے ساتھ اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے لکھا کہ ’میں مزاحمت نہیں کرسکتی کیونکہ یہ دو لیجنڈز کے ساتھ سیلفی لینے کا وقت ہے‘۔
کاجول کی شیئر کی جانے والی تصویر کو اب تک 22 ہزار سے زیادہ ری ٹویٹ مل چکے ہیں اور اس پر 9 سو سے زیادہ تبصرے کیے گیے جن میں سے اکثر میں صارفین نے لکھا ہے کہ یہ سیلفی نہیں بلکہ فوٹو گرافر کی تصویر ہے۔
Selfie time with two legends ….. couldn’t resist pic.twitter.com/DaNmcckHe8
— Kajol (@KajolAtUN) November 10, 2017
تبصرے
Ahhh….tats good to know….
— JAMMY (@jamshey) November 10, 2017
Selfie ?
— N I S H A N T. (@NishantADHolic) November 10, 2017
How is this a selfie?
— Od (@odshek) November 10, 2017
Beautiful Pictures
— Aamir Khan (@Aamir_khan06) November 10, 2017
Par aapke dono hath legends k piche (qamar pe) hai. Phir selfie piche se leliya kya ?
— SHAH RUKH KHAN. (@iamsrk_brk) November 10, 2017
3 legends in 1 pic
— Pooja kamble (@PoojaKamble1956) November 10, 2017
Selfie
— AJAY DEVGN (@RoninADfan) November 10, 2017
This is selfie
— ˢᵘᶰᶦᶫ ᴿᵃʲ (@imrajsunilAD) November 10, 2017
Ye selfie kaha hai mam?
— ROUNAK KUMAR (@mastrounak) November 10, 2017
بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ سے بھی تصویر دیکھ کر رُکا نہ گیا اور انہوں نے بھی اس تصویر کے ساتھ لکھا کہ ’یہ بہت خوبصورت تصویر ہے‘۔
Adorable pic u all 3 looking awesome pic.twitter.com/2e7oK6K2iq
— Alia Bhatt (@AIiaaBhatt) November 10, 2017