اشتہار

روس میں انڈوں کا فیسٹیول

اشتہار

حیرت انگیز

ماسکو: روس میں انڈوں کا سالانہ فیسٹیول منعقد کیا گیا۔ فیسٹیول کے موقعے پر ہزاروں انڈوں کا کھانا تیار کیا گیا۔

روس میں ایسٹر کے بعد پہلے اتوار کو منایا جانے والے فیسٹیول روسی ثقافت کا اہم حصہ ہے۔ تہوار کا روسی نام تھامس کے نام پر رکھا گیا ہے جو عہد نامہ جدید کے مطابق حضرت عیسیٰ کے 12 بزرگوں میں سے ایک ہیں۔

فیسٹیول میں ہزاروں انڈے پکا کر انڈوں کا طعام تیار کیا گیا۔

- Advertisement -

یہ فیسٹیول پہلی بار 6 سال قبل منعقد کیا گیا جس کے بعد تب سے اب تک ہر سال پابندی سے منایا جارہا ہے۔


خبر کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں۔ مذکورہ معلومات کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کے لیے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں