اشتہار

دفتر میں پھنسی خاتون کے ساتھ کیا ہوا؟ ویڈیو نے دیکھنے والوں کو حیران کردیا

اشتہار

حیرت انگیز

واشنگٹن : آفس کی عمارت میں پھنسی خاتون کی غلطی نے سوشل میڈیا صارفین کو ہنسنے پر مجبور کردیا۔

تفصیلات کے مطابق انٹرنیٹ پر اکثر ایسے دلچسپ ویڈیو وائرل ہوتی ہیں جنہیں کر صارفین ہنسنے پر مجبور ہوجاتے ہیں ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں خاتون اپنی ہی غلطی سے آگ بجھانے والے دھوئیں کو اپنے اوپر گراچکی ہوتی ہے۔

خاتون نے شوشل میڈیا پر اپنی ویڈیو شیئر کرنے کیساتھ بتایا کہ وہ اپنے دفتر کی عمارت میں غلطی سے لاک ہوگئی تھی، اور جب باہر نکلنے لگیں تو اچانک آگ بجھانے والا مادہ ان کے اوپر گر پڑا اور بلڈنگ میں دھواں ہی دھواں بھر گیا۔

- Advertisement -

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو کو اب تک 48 ہزار سے زائد مرتبہ دیکھا جاچکا ہے جبکہ سیکڑوں افراد نے اس پر تبصرہ بھی کیا ہے۔

@belle.cosgrove

Footage of me triggering the alarms & “smoke cloaks” at work when I was accidentally locked in the building 🙃💨🚨 ##CCTV ##Alarms ##helpme ##OhNo

♬ Oh No – Kreepa

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں