اشتہار

مائکروسافٹ نوکیا ایکس فون کی جگہ نیا فون لانچ کرے گی

اشتہار

حیرت انگیز

مشہور سافٹ ویئر کمپنی مائکرو سافٹ نے نوکیا ایکس فون کی جگہ جدید اینڈرائڈ فون لانچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

گوگل سروسز اور پلے اسٹور کی عدم دستیابی کے باعث نوکیا ایکس فونز زیادہ مقبولیت تو نہ پاسکے تاہم خیال کیا جارہا تھا کہ شاید دیگر کمپنیوں کی طرح اب نوکیا بھی اینڈرائیڈ فونز پر زیادہ توجہ دے گی۔

مائیکرو سافٹ کے مطابق کمپنی نوکیا ایکس فونز کے ڈیزائنز کو اب ونڈوز فون پلیٹ فارم پر منتقل کردے گی، کمپنی کی پوری کوشش کہ وہ صارفین کو کم قیمت اسمارٹ فونز فراہم کرسکے۔

Comments

اہم ترین

مزید خبریں