اشتہار

ٹی ٹوئنٹی کی 10 یادگار پرفامنس (ویڈیو)

اشتہار

حیرت انگیز

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 شاندار یادوں کے ساتھ اختتام کو پہنچا، ایک ماہ تک جاری رہنے والے اس عالمی ایونٹ میں کئی اپ اسٹ بھی ہوئے جب کہ کھلاڑیوں کی انفرادی کارکردگی بھی تاریخ کا حصہ بن گئیں۔

ٹرافی کی اس جنگ میں کھلاڑیوں کی انفرادی پرفارمنس نے پانسہ پلٹ کر اپنی ٹیم کو جیت سے ہمکنار کیا۔ ایسی ہی متاثرکن انفرادی 10 پرفارمنس کا انتخاب کیا گیا ہے۔

ویڈیوز

- Advertisement -

ویرات کوہلی 82* بمقابلہ پاکستان
کرٹس کیمفر 72* اور 2/9 بمقابلہ اسکاٹ لینڈ
نگیڈی 4/29 بمقابلہ انڈیا
سکندر رضا 3/25 بمقابلہ پاکستان
مارکس اسٹوئنس 59* بمقابلہ سری لنکا
گلین فلپس 104 بمقابلہ سری لنکا
شاداب خان 52 اور 2/16 بمقابلہ جنوبی افریقا
برینڈن گلوور 3/9 بمقابلہ جنوبی افریقا
ایلکس ہیلز 86* بمقابلہ انڈیا
فائنل میں سیم کرن 3/12 بمقابلہ پاکستان

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں