10 C
Dublin
پیر, مئی 27, 2024
اشتہار

انتخابی فہرستوں میں نام شامل کرانے کا آخری دن

اشتہار

حیرت انگیز

الیکشن کمیشن نے شہریوں کو آگاہ کیا ہے کہ 2023 کی انتخابی فہرستوں میں نام شامل کرانےکا کل آخری دن ہو گا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابی فہرستوں میں نام شامل نہیں وہ ضلعی الیکشن کمیشن سے رجوع کریں۔ ناموں کی شمولیت کے علاوہ دیگر کوائف بھی درست کرائے جا سکتے ہیں اگرکسی کے نام پراعتراض ہے تو نکلوانےکیلئے بھی رجوع کیا جاسکتا ہے۔

- Advertisement -

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ضلعی دفاتر جاتے ہوئے اوریجنل شناختی کارڈ اور ایک فوٹوکاپی ضرور ساتھ رکھیں۔ ووٹ کا اسٹیٹس پتہ کرنے کیلئے ہیلپ لائن 8300پر ایس ایم ایس کریں۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں