اشتہار

پریڈ پول : جرائم پر قابو پانے والا حیرت انگیز سافٹ ویئر

اشتہار

حیرت انگیز

امریکہ: پریڈ پول ایک حیرت انگیز سافٹ ویئر ہیں، جس کے استعمال سے جرائم کی شرح میں پچاس فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔

امریکہ کے مختلف شہروں میں جب بھی پولیس کی شفٹ بدلتی ہے تو ڈیوٹی کے شروع ہو نے پر انہیں سرخ رنگ سے مارک کیا ہوا نقشہ دیا جاتا ہے جس کے ساتھ ہدایت ہوتی ہے کہ جب بھی کال کی جائے نقشے میں مارک کیے ہوئے نشان زدہ علاقے میں پہنچ جائیں۔

- Advertisement -

یہ نقشے پولیس کے نہیں بلکہ ایک سافٹ ویئر پریڈ پول کی مدد سے بنائے گئے ہوتے ہیں۔

یہ سافٹ ویئر پچھلے جرائم کا تجزیہ کرکے آگے ہونے والے جرائم کا اندازہ لگاتا ہے، اگر پولیس آفیسر مزکورہ جگہوں پر اپنی شفٹ کا پندرہ فیصد بھی لگائیں تو جرائم میں بہت کمی واقع ہوتی ہے۔

Comments

اہم ترین

مزید خبریں