The news is by your side.

Advertisement

یورپ

بیلجیئم یونیورسٹی فروری سے پہلے امام کورس کا آغاز کرے گی

برسلز : بیلجیئم کی معروف یونیورسٹی امام کورس کا آغاز کررہی ہے، بیلجیئم میں مسلمانوں کے لیے امام بننے والے افراد کو ملک میں ہی تعلیم دی جائے گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے بیلجیئم کی معروف یونیورسٹی کے یو لیووون…

خدا سب سے محبت کرتا ہے، چاہے وہ بدترین کیوں نہ ہو، پوپ فرانسس

ویٹی کن سٹی : کرسمس کی مرکزی تقریب سے خطاب میں پوپ فرانسس نے کہا کہ دوسروں کےلیے تحفہ بنے اور مدد کرنے سے قبل دوسروں سے احترام نہ چاہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسیحی برادری کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے کرسمس کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ…

روس میں‌ خودمتخار انٹرنیٹ سروس کا تجربہ

ماسکو : روسی وزیر مواصلات نے کہا ہے کہ خود مختار نیٹ سروس کی فراہمی کے تجربے کا مقصد روس میں انٹرنیٹ سروسز کو کسی ناگہانی صورتحال میں بحال رکھنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق روس کی حکومت نے چند ماہ قبل ملک کو عالمی انٹرنیٹ سے منقطع کرنے کے فیصلے…

دوران پرواز خوفناک حادثہ، مسافر زخمی

برلن: جرمنی میں دوران پرواز خوفناک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں مسافر زخمی ہوگیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جرمنی میں لیتم ایئرلائن کی پرواز 8070 ساؤ پالو سے فرینکفرٹ جارہی تھی کے لینڈنگ سے چند لمحے قبل حادثے سے مسافر زخمی…

بریگزٹ، بلجئیم سے 42 ہزار افراد کے بےروزگار ہونے کا خدشہ

لندن/ برسلز : برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی کے نتیجے میں بلجئیم کے 42 ہزار افراد اپنے روزگار سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بلجئیم کی معروف لیون یونیورسٹی اور فلامش گورنمنٹ کی جانب سے کی گئی تحقیق سے…

دنیا کا سرد ترین مقام جہاں پلکوں پر بھی برف جم جاتی ہے

ماسکو : دنیا کا سرد ترین گاؤں جہاں جنوری میں درجہ حرارت منفی 50 ڈگری سینٹی گریڈ ہوتا ہے اور چاردیواری سے باہر نکلتے ہی آنکھوں کی پلکوں میں برف جم جاتی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شمالی نصف کرہ اس وقت سردی کی لپیٹ میں ہے…

آرمینی نسل سے متعلق قرارداد امریکا اور ترکی کے تعلقات متاثر کرے گی، ترکی

انقرہ : ترکی نے امریکی سینٹ کی طرف سے آرمینی باشندوں کے قتل عام سے متعلق ایک بل کی منظوری پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ امریکی سینٹ کی قرارداد سے واشنگٹن اور انقرہ کے درمیان تعلقات خطرے سے دوچار ہوسکتے ہیں۔ غیر ملکی خبر…

سابق وزیر اعظم نے نئی سیاسی جاعت تشکیل دے دی

انقرہ : ترکی کے سابق وزیراعظم احمد داود اوغلو نے نئی سیاسی جماعت بنا لی ہے۔سابق وزیراعظم نے ’مستقبل جماعت‘ (فیوچر پارٹی) کے نام سے اندراج کے لیے وزارت داخلہ میں درخواست دے دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ترک صدر رجب طیب…

دنیا کے ذہین ترین بچے کا کم ترین گریجویٹ بننے کا خواب چکنا چور

ایمسٹرڈیم : ہالینڈ کی یونیورسٹی نے دنیا کے ذہین ترین بچے لورینٹ سائمنس کا 9 برس کی عمر میں گریجویش کرنے کا خواب چکنا چور کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بیلجیئم سے تعلق رکھنے والا 9 سالہ لارینٹ سائمنس رواں ماہ دسمبر میں ایندھوون یونیورسٹی آف…

ترک صدر کے اقدامات تکلیف دہ نتائج کا باعث بن سکتے ہیں، امریکی سینیٹر

واشنگٹن/انقرہ : امریکی سینیٹر نے طیب اردوآن کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ترک صدر کے اقدامات ترکی کےلیے تکلیف دہ نتائج کا باعث بن سکتے ہیں، ترکی غلط سمت کی طرف جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی نے ترکی پر پابندیاں…