The news is by your side.

Advertisement

ضرور پڑھیں

فضل الرحمان نے زرداری کو نواز شریف سے ملاقات کے لیے راضی کرلیا

اسلام آباد: جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سابق صدر آصف علی زرداری کو نواز شریف سے ملاقات کے لیے راضی کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق زرداری ہاؤس میں آصف زرداری سے مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی جس میں انہوں نے نواز شریف…

ملک میں امن و استحکام شہدا اورغازیوں کی مرہون منت ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مادر وطن کے دفاع کے لیے جان سے بڑھ کر کوئی قربانی نہیں ہے، ملک میں امن و استحکام شہدا اورغازیوں کی مرہون منت ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شہیدوں، غازیوں کو…

بلیک ہول کی پہلی تصویرجاری کردی گئی

امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کے ایونٹ ہورائزن ٹیلی اسکوپ نے انسانی تاریخ میں پہلی بار بلیک ہول کی تصویر جاری کردی ہے، لیکن کیا یہ واقعی بلیک ہول کی تصویر ہے۔ یہ تصویر ناسا کے زیر اہتمام ادارے ایونٹ ہورائزن ٹیلی اسکوپ کی جانب سے جاری کی…

سرفراز احمد کی بیٹے کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی بیٹے عبداللہ کے ساتھ کرکٹ کھیلتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی بیٹے عبداللہ کے ساتھ کرکٹ کھیلنے ویڈیو وائرل ہوگئی، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے…

پاکستان میں سمندر میں تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش میں بڑی کامیابی

اسلام آباد : پاکستان میں سمندر میں تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش میں بڑی کامیابی مل گئی ، ڈرلنگ کا کام آخری مراحل میں داخل ہوگیا ہے ، ایگزون موبل حاصل نتائج کی رپورٹ وزیر اعظم کوپیش کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی ساحلی پٹی پر جاری…

موجودہ حکومت کے پہلے 7 ماہ میں تجارتی خسارے میں نمایاں کمی

اسلام آباد: پاکستانی ریسرچ فرم کی جانب سے ملکی معاشی تقابلی جائزے پر جاری کردہ رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے دور حکومت کے پہلے 7 ماہ میں تجارتی خسارے میں اضافہ ہوا جبکہ موجودہ دور میں نمایاں کمی دیکھی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ریسرچ…

لشمینیا بیماری ہے، اس کا علاج دوا سے ہوتا ہے، دم درود سے نہیں

خیبرپختونخواہ کا علاقہ جنوبی وزیر ستان ان دنوں ’لشمینیا‘ نامی بیماری کی زد میں ہے ، یہ بیماری ایک مچھر کے کاٹنے سے ہوتی ہے اور اس میں متاثرہ جگہ پر زخم ہوجاتے ہیں، ماہرین کے مطابق علاج مہنگا ہے اور ویکسین تاحال دریافت نہیں ہوسکی ہے۔ جنوبی…

بلاول بھٹو کا تھر میں یونیورسٹی بنانے کا اعلان

تھر پارکر: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے تھر میں یونیورسٹی بنانے کا اعلان کردیا، ان کا کہنا ہے کہ سندھ کے کالے سونے سے پورا ملک فائدہ حاصل کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق تھر میں پہلے کول پاور پلانٹ کے افتتاح کے موقع پر پیپلز پارٹی کے…

’’مارٹن کوبلر، آپ ہمیں بہت یاد آئیں گے، دل رو رہا ہے‘‘

اسلام آباد: جرمنی کے سفارت خانے میں تعینات مارٹن کوبلر کے واپس جانے پر پاکستانیوں نے انہیں شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا اور اُن کی خدمات کو شاندار الفاظ میں سراہا۔ تفصیلات کے مطابق جرمن حکومت نے مارٹن کوبلر کو 10 اگست 2017 کو…

تائیوان: ڈاکٹر نے لڑکی کی آنکھ سے شہد کی زندہ مکھیاں نکال لیں

تائی پے: تائیوان میں اپنی نوعیت کا انوکھا واقعہ پیش آیا،  جس نے طبی ماہرین کو حیران کر دیا. تفصیلات کے مطابق ڈاکٹروں نے آپریشن کرکے ایک لڑکی کی آنکھوں سے چار شہد کی مکھیاں‌ نکال لی، آپریشن کرنے والے سرجنز کا کہنا ہے کہ یہ دنیا میں اپنی…