خیبرایجنسی: چیک پوسٹ پرحملہ،3اہلکارشہید،4زخمی
خیبرایجنسی : چیک پوسٹ پرشدت پسندوں کے حملے میں تین سیکیورٹی فورسزکے چاراہلکارشہید ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق خیبرایجنسی کے نواحی علاقے وادی تیرہ میں شدت پسندوں نے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پرحملہ کیا۔
جس کے بعد سیکیورٹی فورسز نے جوابی…