مسلمانوں کو دہشت گرد قرار دینے والا مغرب خود سب سے بڑا دہشت گرد ہے، مغرب میں مسجدوں اور مسلمانوں پر دہشت گرد حملے نئی بات نہیں۔
جرمنی کا شمار دنیا کے ان ملکوں میں ہوتا ہے جہاں مسجدوں کو سب سے زیادہ نشانہ بنایا جاتا ہے، نشریاتی ادارے ’ڈی…
کابل : اندرون سندھ دہشت گردی کی بڑی وارداتوں کا ماسٹر مائنڈ علی مسعود فریدی عرف معاذ افغانستان میں مارا گیا، دہشت گرد تعلیم یافتہ اور اس کا تعلق القاعدہ سے تھا۔
تفصیلات کے مطابق اندورن سندھ شکار پور اور دیگر شہروں میں دہشت گردی کی متعدد…
دمشق : اسرائیلی جنگجو طیاروں نے شام کے ایئر ڈیفنس پر بمباری کی جس سے بڑے پیمانے پر نقصان کا احتمال ہے۔
تفصیلات کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے گزشتہ شب شامی ایئر ڈیفنس میں ایرانی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے، اسرائیلی طیاروں بمباری…
برسلز : یورپی یونین میں انسداد دہشت گردی کے رابطہ کار نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹس پر انتہا پسند تنظیم داعش کی سرگرمیوں اور فرضی خلافت قائم کرنے سے پیشگی خبردار کردیا ہے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں…
برازویلا : افریقی ملک کانگو میں دہشت گردوں کی فائرنگ میں اقوام متحدہ کی امن فوج کے 14 اہلکار جاں بحق ہو گئے ہیں.
تفصیلات کے مطابق افسوناک واقعہ اُس وقت پیش آیا جب نامعلوم مسلح افراد نے چاروں سے گھیر کر اقوام متحدہ کے فوجی کیمپ کو نشانہ…
یروشلم : اسرائیل نے فلسطین میں مظاہرین پر اندھا دھند فائرنگ کرتے ہوئے 2 فلسطینیوں کو شہید کردیا جب کہ خواتین اور بچوں سمیت درجنوں افراد زخمی ہو گئے ہیں جس کے باعث جانی نقصان میں اضافے کا خدشہ ہے.
تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ فلسطین کے…
نائجیریا : شمال مشرقی علاقے میں 2 خود کش بم دھماکوں میں کم از کم 15 افراد ہلاک ہو گئے ہیں، زخمیوں کی تعداد کا تاحال تعین نہیں کیا جا سکا ہے حملہ آور دو کم عمر لڑکیاں تھیں.
تفصیلات کے مطابق خود کش دھماکے ایک مصروف مارکیٹ میں کیے گئے جہاں…
کابل : ضلع ننگر ہار میں اتحادی افواج کے دو علیحدہ علیحدہ فضائی حملوں میں داعش کے 12 کمانڈرز ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے ہیں.
تفصیلات کے مطابق ننگر ہار میں فضائی کارروائی میں افغانستان کی ایئر فورس نے بھی معاونت کی جب کہ اس آپریشن میں بری فوج نے…
جرمنی : چاقو بردار شخص نے پناہ گزینوں کے لیے آواز اُٹھانے والی خاتون ٹاؤن میئر پر چھرے کے وار کر کے زخمی کردیا، حملہ آور کو جائے وقوعہ سے ہی حراست میں لے لیا گیا.
تفصیلات کے مطابق الٹینا کے مغربی علاقے کی 57 سالہ خاتون میئر انڈریاز…