جمعہ, مئی 24, 2024
اشتہار

چین نے انٹرنیٹ تجرباتی سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا

اشتہار

حیرت انگیز

چین نے لانگ مارچ ٹو سی راکٹ کے ذریعے انٹرنیٹ تجرباتی سیٹلائیٹ خلا میں بھیج دیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین نے لانگ مارچ ٹو سی راکٹ کے ذریعے انٹرنیٹ تجرباتی سیٹیلایٹ خلا میں بھیج دیا ہے جو لانگ مارچ کیریئر راکٹ سیریز کا 478 واں فلائیٹ مشن ہے۔

چین نے جیک آن سیٹلائیٹ کو لانچ سینٹر سے خلا میں روانہ کیا جو مقامی وقت کے مطابق سات بجے سے پہلے طے شدہ مدار میں بھیجا گیا۔

- Advertisement -

واضح رہے کہ اس سے قبل چین نے گزشتہ سال دسمبر میں دو مانیٹر سیٹلائٹ خلا میں بھیجے تھے۔ جس کا مقصد ان سیٹلائٹس کو خلائی ماحول کی نگرانی کے لیے استعمال کیا جانا تھا۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں